ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / میسورو کے ایک ہی خاندان کے چار افرادہارنگی ندی میں ڈوب گئے 

میسورو کے ایک ہی خاندان کے چار افرادہارنگی ندی میں ڈوب گئے 

Mon, 06 Aug 2018 22:06:04    S.O. News Service

میسور، 6 اگست (ایس او نیوز؍ یواین آئی) ایک ہی خاندان کے چار افراد ہارنگی ندی میں ڈوب گئے یہ حادثہ پیرکو اس وقت ہوا جب وہ اپنی گاڑی سے پریاپٹنہ ضلع کے تعلقہ ڈوڈاکمہرولی گاؤں سے کہیں جارہے تھے ۔

پولیس نے بتایا کہ متاثرین کی شناخت پالان سوامی، ان کی بیوی سنجو اور بیٹا نکیت اور بیٹی پورنیاما کے طور پرکی گئی ہے۔ اس خاندان کاتعلق داگو ضلع کے نپوکل سے ہے ۔مرنے والوں کی لاشیں باہر نکا ل لی گئیں اور پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔نہر میں پانی کابہاؤ بہت تیزتھا کیونکہ حکام نے سینچائی کے لئے پانی چھوڑاتھا۔بتداپورہ پولیس جائے حادثہ پرپہنچی اور اس سلسلے میں معاملہ درج کیا۔


Share: